23 مئی 2019 - 15:03
وزیر خارجہ ظریف پاکستان جانے سے قبل چابہار پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف پاکستان روانہ ہونے سے قبل چابہار پہنچ گئے ہیں جہاں وہ چند صنعتی پراجیکٹوں کا مشاہدہ کریں گے۔

ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف پاکستان روانہ ہونے سے قبل چابہار پہنچ گئے ہیں جہاں وہ چند صنعتی پراجیکٹوں کا مشاہدہ کریں گے۔ محمد جواد ظریف چابہار میں چند صنعتی پراجیکٹوں کا مشاہدہ کرنے کے بعد پاکستان روانہ ہوجائیں گے جہاں وہ پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور کے بارے میں ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

.......

/169